خواتین کے حقوق کے حصول کے لئے آئی سی سی آئی سرفہرست ہے، منیزے ماجد

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو ممبر مس منیزے ماجد کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صدر مقرر کیا گیا۔ اس موقع کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔ جس میں خواتین – ایگزیکٹو ممبران – سابق صدر ظفر بختاوری اور قائم مقام سینئر نائب صدر اختر عباسی نے شرکت کی۔
اس موقع پر آئی سی سی آئی کی قائم مقام صدر منیزے ماجد نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدارت کا عہدہ سمبھالنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔ اسلام آباد چیمبر کے سینئرز اور صدر احسن بختاوری خواتین کے حقوق کی پروموشن کرتے ہیں۔ جبکہ آئی سی سی آئی میں خواتین کے حقوق کے لئے مختلف کمیٹیاں کام کر رہی ہیں ۔ جبکہ خواتین کی تعلیم و تربیت کے لئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں خواتین مختلف مسائل سے دوچار ہیں ۔ اور خاندان کے بے شمار مسائل سے دوچار ہیں – اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور یو بی جی کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیمبر کی رکن خواتین کی کثیر تعداد میدان ہے اور خواتین کے حقوق کے لئے کام کیا جاتا ہے۔ پنجاب میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوئی ہیں ۔ جو کہ خواتین کے مسائل حل کرنے کا جذبہ رکھتی ہیں۔ اسی طرح چیمبر میں لا تعداد کمیٹیوں کی سربراہ ہیں جن کو خواتین کے لئے کام کرنے کا موقع دیا جاتا ہے ۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی