ا یم سی آئی کے پاس نیا ٹیکس لگانے کا جواز نہیں،عاطف جمیل بٹ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس پروگرسیو اتحاد گروپ کے صدر عاطف جمیل بٹ نے ایم سی آئی کی طرف سے پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں ظالمانہ اضافہ کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ ا یم سی آئی کے پاس نیا ٹیکس لگانے کا جواز نہیں،پراپرٹی ٹیکس میں موجودہ ظالمانہ اضافے سے اسلام آباد ایشیا کا مہنگا ترین دارالحکومت بن جائے گا ،ٹیکس میں موجودہ اضافے کے بعد جائداد کی خرید و فروخت بندہوجائے گی،نئی ٹیکس شرح کے نفاذ سے کرایوں میںہوشربا اضافہ ہو گا اور اسلام آباد میں کاروبار کرنا اور رہائش رکھنا ناممکن ہوجائے گا، وزیراعظم ،وزیر داخلہ فوری طور پر نوٹس لے کر اس ظالمانہ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس کروائیںبصورت دیگر ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف عدالتی و عوامی احتجاج کا ہر راستہ اختیار کریں گے،اپنے ایک بیان میں عاطف جمیل بٹ کا مزید کہنا تھا کہ میونسپل کارپوریشن اسلام آباد(ایم سی آئی) کی طرف سےپراپرٹی ٹیکس کی شرح میں حالیہ ظالمانہ اضافہ کو مسترد کرتے ہیں،بلدیاتی نمائندگان کی غیر موجودگی میں ایم سی آئی کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں،گزشتہ عرصہ میں بڑھائے گئے ٹیکس کے خلاف اپیلیںپہلے ہی ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہیں،ماضی میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کے خلاف اپیلوں کے فیصلے تک ایم سی آئی کے پاس نیا ٹیکس لگانے کا جواز نہیں،پراپرٹی ٹیکس میں موجودہ ظالمانہ اضافے سے اسلام آباد ایشیا کا مہنگا ترین دارالحکومت بن جائے گا ،ٹیکس میں موجودہ اضافے کے بعد جائداد کی خرید و فروخت بند ہو جائے گی،نئی ٹیکس شرح کے نفاذ سے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگا اور اسلام آباد میں عام شہریوں کیلئےکاروبار کرنا اور رہائش رکھنا ناممکن ہوجائے گا ،شہری سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ادارے کو ظالمانہ ٹیکس نہیں لگانے دیں گے ،و زیراعظم ،وزیر داخلہ فوری طور پر نوٹس لے کر اس ظالمانہ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس کروائیں بصورت دیگر ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف عدالتی و عوامی احتجاج کاہر راستہ اختیار کریں گے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی