نجکاری کی خبروں نے پی آئی اے شیئر کی قیمت آسمان پر پہنچا دی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں اصلاحات کے بعد اس کے حصص (شئیرز) کی قدر میں 650 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

گزشتہ چند ہفتوں میں پی آئی اے کے حصص کی قدر 4.50 روپے سے بڑھ کر 32 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

مارکیٹ ماہرین کے مطابق پی آئی اے میں اصلاحاتی عمل کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

پی آئی اے کے ایک شئیر کی قیمت 32 روپے ہونے کے بعد قومی ایئر لائن پاکستان کی 70 ویں بڑی شیئر ہولڈر بن گئی ہے۔

واضح رہے کہ قومی ایئرلائن کے تمام مالی خسارے اور قرضے ختم ہوچکے ہیں کیونکہ اسے نجکاری سے قبل ود ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کردیا گیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو پی آئی اے کی بیلنس شیٹ کی کلیئرنس کے بارے میں مطلع کردیا گیا ہے۔

حالیہ پیش رفت کے بعد، پی آئی اے ہوابازی کے شعبے میں بڑے کھلاڑیوں کے لیے سرمایہ کاری کا ایک پرکشش موقع بن گیا ہے۔

گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے لیے خریداروں سے 3 مئی تک بولیاں مانگی گئی تھیں۔

حکومت پاکستان صرف قومی ائیرلائن کے محکمہ ہوا بازی کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور اس کے 51 فیصد حصص فروخت کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے جبکہ 49 فیصد شیئرز کی ملکیت حکومت کے پاس رہے گی۔

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی