اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے پٹرول کی قیمت میں13روپے 55پیسےاضافے کی منظوری دیدی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا.
پٹرول کی قیمت میں 13روپے 55پیسے اضافہ ،ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 75 پیسے فی لٹراضافہ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 24یسے کمی کی گئی ہے ، نگراں وزیراعظم نے پٹرول کی نئی قیمتوں کی منظوری دیدی.