پاکستان کو خسارے سے نکالنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کرنا چاہیے،شیخ باصر داود ن

اسلام آباد(محمد حسین )پاکستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔پاکستان کو خسارے سے نکالنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کرنا چاہیے۔جوادارے بھی خسارے میں جارہے ہیں انہیں خسارے سے نکالنے کا توڑ نکالیں .ان خیالات کا اظہار سابق صدر اسلام آباد چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ باصر داود نے دوران ملاقات کیا انہوں نے مزید کہا کہ پی ائی اے۔،ریلوے اور اسٹیل مل ملک کی ضرورت ہے ۔انہیں خسارے سے نکالنے کا توڑ نکالیں۔پاکستان کو بہت سے چیلنچز کا سامنا ہے۔انے والی حکومت لوگوں کو کروڑوں نوکریاں نہیں دے سکتی۔ملک کی آمدن اور خرچ کا تناسب برابر ہونا چاہئے۔اور جتنے بھی حکومتی ادارے خسارے میں جاریے ہین ان کا مثبت حل ہونا چاہیے۔پاکستان کو سرپلس اکانومی کی طرف لیکر جائیں۔پاکستان میں بلیو اکانومی کو پرموت کرنا چاہئے اور اسے پاکستان کی امدن کا ذرائع بنا نا چاہیے۔تاکہ قرضہ زات ادا کرنے کے قابل ہو جائیں۔اور اس کے حصول کےلئے ملک کی تمام پارٹیاں اور ادارے ملکر کام کریں تاکہ بہتر نتائچ حاصل ہو سکیں۔۔کسی صورت میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔۔لیکن کئی سالوں سے انہیں سمجھ نہیں ا رہی۔خسارے میں جانے والے یونٹ سے جان چھرانا ہوگی پاکستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔۔پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے تمام اسٹیک پولدرز کو مل بیٹھ کرلائہ عمل طے کرنا ہوگا۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی