امن وامان ماہ رمضان پاکستان اللہ کا انعام ہے،اظہاربخاری

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیئرمین امن کمیٹی سفیر امن اظہااربخاری نے کہاہے کہ امن وامان ماہ رمضان پاکستان اللہ کا انعام ہے انتظامیہ ماہ رمضان میں امن یقینی بنائے۔ رمضان ارڈینس پر سختی سے عمل درآمد کے لئے ہوٹل کھولنے پر پابندی عائد کی جائے گا. ماہ رمضان میں امن و امان کے سلسلے میں علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ امن وامان ماہ رمضان قیام پاکستان اللہ کا انعام ہے ماہ رمضان میں امن و امان کو یقینی بنایا جائے ماہ رمضان کا ضابطہ اخلاق امن کمیٹی کا بیانیہ ہے ۔احترام رمضان آرڈیننس پر سختی سے عمل درآمد کراتے ہوئے افطار تک ہوٹل کھولنے کی پابندی عائد کی جائے۔ مریضوں اور مسافروں کی آڑ میں کھلے ہوٹل احترام رمضان کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حافظ اقبال رضوی ۔علامہ زاھد کاظمی ۔قاری خالد محمود کیا ۔اظہار بخاری نے کہا غیر مسلم اپنے مذہبی تہوار پر ہر چیز سستی کر دیتے ھیں ۔ہم مسلم مذہبی تہوار پر رمضان کی خوشیوں میں بھنگ ملا دیتے ھیں ۔ ۔ماہ رمضان باہمی لڑائی اور تعصبات کو ہوا دینے کا نہیں بلکہ محبت کو فروغ دے کر ملک کو تباہی سے بچانے کا ھے ۔المیہ ھے مختصر زندگی میں محبت کے لئے وقت نہیں۔ نفرت کےلیے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں۔ انسان کو اپنی مختصر زندگی میں صرف محبتوں کو فروغ دینا چاہیے۔ دنیا کفر ہمارے مسلک سے بے نیاز ۔وہ صرف نبی پاک کا نام لینے والوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ماہ رمضان میں امن کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لیے امن کمیٹی اپنا کردار ادا کرے ۔تاجران مہنگائی کر کے دنیاوی اشیاء کا نہیں نیکیوں کا ذخیرہ کرے ۔

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی