زمین کے تنازعہ پر پنڈادادنخان کی متاثرہ خواتین کااسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پنڈ دادنخان قاری چنگی نمبر سات میں زمین کے تنازع پر بااثر افراد کا خواتین پر شدید تشدد۔تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کا نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج ان کا کہنا ہے کہ شوکت،عابد زمرد پٹواری نے ہم پر تشدد کیا ہے ہماری آباؤاجداد کی زمینوں پر سرکاری راستہ بنانا چاہتے ہیں یہ لوگ احسان تحصیلدار کے ساتھ مل کر ہمارے ساتھ زیادتی کرتے ہیں۔ہماری کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ہماری گھر کی خواتین چھوٹی چھوٹی بچیوں پر انہوں نے ظالمانہ تشدد کیا ہے سٹے ہونے کے باوجود شوکت،عابد اور دیگر ہمارے گھر کی چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کے ساتھ ہمارے منہ پر تماچے مارتے ہیں اور کہتے ہیں دیکھیں ہم بھی کتنی پیاری ہو کتنے پانی میں ہو ہمارے اوپر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔انہوں نے میری امی میری چھوٹی چھوٹی بچیوں کو مارا شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے ہم جہ ظلم برداشت نہیں کر سکتے زمین ہماری ہے ہم اس کو کیسے کسی دوسرے کو دے سکتے ہیں۔ بااثر لوگ ہیں آئے دن ہمیں پولیس سے بھی ڈراتے دھمکاتے ہیں ان پر کوئی ہاتھ نہیں رکھتا۔ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آئی۔جی پنجاب اور ڈی پی او جہلم سے درخواست ہے کہ ان بااثر افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ہمیں انصاف دلوایا جائے ہماری داد رسی کی جائے۔

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی