ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا کا گورکھ پور نرسری کا دورہ

موسم بہار اور مون سون میں عوامی تعاون سے شجرکاری مہم کو کامیابی سے یقینی بنایا جائیگا: ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی (پی ایچ اے) احمد حسن رانجھا نے گورکھ پور نرسری کا دورہ کیا اور رواں سال موسم بہار اور مون سون کے حوالے سے جاری شجرکاری مہم کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا نے اس موقع پر کہا کہ رواں سال راولپنڈی شہر میں ہزاروں کی تعداد میں پودے لگانے کی ہدف کو عوامی اور دیگر اداروں کے تعاون سے کامیابی سے یقینی بنایا جائیگا۔ راولپنڈی شہر میں شجر کاری مہم کے تحت سوان پل، گورکھپور، چکری روڈ، میسا کسوال، گوجر خان اور کلر سیداں میں بڑی تعداد میں پودے لگائے جا رہے ہیں اور اس کیساتھ سال عوامی سطح پر شجرکاری مہم کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے عوام کو پی ایچ اے کی جانب سے مفت پودے بھی فراہم کیے گیے ۔

راولپنڈی میں قائم کی جانیوالی گورکھپور نرسری خطے کی سب سے بڑی نرسری ہے جو شجرکاری کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور یہاں سے راولپنڈی کے پارکس اور شجرکاری مہم کے لیے پودے فراہم کیے جارہے ہیں ۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی