بہارہ کہو بائی پاس منصوبے کے سائٹ کے تفصیلی معائنہ کے بعدچیئرمین سی ڈی اے کی اہم میٹنگ

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) چوہدری محمد علی رندھاوا نے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے کے سائٹ کے تفصیلی معائنہ کے بعد نیسپاک، کنٹریکٹر این ایل سی ، اسلام آباد ٹریفک پولیس اور انجینئرنگ ونگ کے سینئر افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی.

میٹنگ کا مقصد منصوبے میں حفاظتی اقدامات بالخصوص موڑوں(Curves) کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ بھاری ٹریفک کو بائی پاس سے گزرنے سے پہلے سخت حفاظتی پروٹوکول کو یقینی بنانا تھا.

میٹنگ کے دوران چیئرمین سی ڈی اے نے بین الاقوامی معیار کو برقرار رکھنے اور بائی پاس کے ساتھ سخت حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا. انہوں منصوبے میں کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا.

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا سب سے اہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بین الاقوامی معیار پر عمل کرنا چاہیے اور عوام کی حفاظت کے لئے سخت حفاظتی اقدامات کو نافذ کرنا چائیے”.

چیئرمین سی ڈی اے نے ان مقاصد کے حصول کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ کی کہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جائے ۔

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ یہ بائی پاس منصوبہ اسلام آباد کے روڈ انفر اسٹرکچر میں ایک اہم اضافہ ہے اور تکمیل کے بعد اس منصوبے کو کے لیے مزید محفوظ بنایا جایے گا تاکہ اسے استعمال کرنے والوں کو بہترین سفری سھہو لت فراہم کی جا سکے.

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی