موٹروے پولیس نے 71 ہزار روپےاصل مالک کے حوالے کر دیئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)موٹروے پولیس نے کھو جانے والی 71 ہزار روپے سے زائد رقم تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دی ۔تفصیلات کے مطابق علی رضا نامی شخص موٹروے پر اسلام اباد کی جانب سفر کرتے ہوئے بھیرا منی سروس ایریا رکا، جہاں اس کا پرس گر گیا ۔جس کا اسے علم نہ ہو سکا اور اس نے اپنا سفر جاری رکھا یاد انے پر جب اسے پرس نہ ملا تو اس نے موٹروے پولیس سے ہیلپ لائن 130 کے ذریعے مدد طلب کی ۔اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور پرس کی تلاش شروع کر دی گئی لیکن پرس نہ مل سکا ۔اس صورتحال میں سروس ایریا میں موجود سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد لی گئی تو پتہ چلا کہ پرس سروس ایریا کے ایک نجی ملازم نے اٹھایا تھا ۔ لہذا موٹروے پولیس ملازم سے پرس اپنی حفاظتی تحویل میں لے کر مالک کو اطلاع کر دی ۔پرس میں 71 ہزار 500 روپے نقد رقم کے علاوہ اہم کاغذات موجود تھے۔ بعد ازاں تسلی کرنے کے بعد پرس مالک کے حوالے کر دیا گیا جس پر اس نے موٹروے پولیس کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے شکریہ ادا کیا ۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا، تاریخ رقم

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ