بہارہ کہو پرانی سڑک کی تعمیر شروع کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، راجہ زاہد دھنیال

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تاجراں بہارہ کہو کے صدر راجہ زاہد دھنیال، جزل سیکرٹری ملک زبیر – نائب صدر شاہ انور اور حسنین شاہ نے کہا ہے کہ بہارہ کہو پرانی سڑک کی تعمیر کا کام ایک سال کی تاخیر سے شروع کرنے پر چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جبکہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ- اور سیکرٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد خالد چوہدری کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے حکام بالا کے سامنے بہارہ کہو کے مسائل کو اجاگر کیا ۔بائی پاس فلائی اوور کا افتتاح ایک سال قبل کیا گیا تھا لیکن مرکزی سڑک کا فلائی کے ٹھیکہ میں مرکزی بازار کی پرانی سڑک شامل ہونے سے کے باوجود تاخیر کی گئی جس سے. تاجر سخت پریشانی کا شکار رہے ہیں امید ہے کہ سڑک بننے کے بعد مسائل میں کمی واقع ہوگی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مین سڑک کے دو طرفہ ریڑھیوں اور تجاوزات کی بھر مار ہے، جس سے بھی مسائل بہت بڑھ گئے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ پلازوں کے ساتھ ساتھ فٹ پاتھ تعمیر کئے ہیں اور اس سے باہر تجاوزات تصور کی جائیں – انہوں نے چیرمین سی ڈی اے سے مطالبہ کیا کہ اتنی بڑی آبادی کے بازار میں نہ تو کوئی ٹوائلٹ موجود ہیں اور نہ ہی کوئی فلٹریشن پلانٹ ہے جن کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: سوئی گیس کی ایڈیشنل سیکورٹی طلب کرنا غیر قانونی ہے، اجمل بلوچ

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی