مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے حاجی وقار احمد چیمہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا انعقاد

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے حاجی وقار احمد چیمہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا انعقاد کیا گیا دعائیہ تقریب میںسینئر لیگی رہنما غلام دستگیر خان، سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان،سابق وفاقی مشیر عطاء اللہ تارڑ،سابق ایم این ایز چوہدری محمود بشیر ورک، چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر،عثمان ابراہیم،سیدہ نوشین افتخارشاہ،ڈاکٹر نثار احمد چیمہ، اظہر قیوم ناہرا،چوہدری ارمغان سبحانی،امتیاز صفدر وڑائچ، سابق صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان، سابق ایم پی ایز چوہدری اقبال گجر،حاجی عبدالرؤف مغل، عمران خالد بٹ، توفیق احمد بٹ،قیصر اقبال سندھو، حاجی نواز چوہان، رانا اختر علی خان، بلال فاروق تارڑ،حاجی امان اللہ وڑائچ،چوہدری عبدالرحمن گجر،چوہدری فقیر ڈوگر، رانا عارف اقبال، سٹی صدر سلمان خالد پومی بٹ،سابق میئر شیخ ثروت اکرام، محمد شعیب بٹ، شعیب الطاف چیمہ، کاشف صابر خان، چوہدری مقبول گجر، عامر منیر باگڑی ایڈووکیٹ، نور محمد مرزاایڈووکیٹ، ملک عبدالستار اعوان ایڈووکیٹ سمیت شہر بھر کی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر سابق ایم پی اے حاجی وقار احمد چیمہ، حاجی عصمت اللہ چیمہ اور حاجی عرفان چیمہ کی والدہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی