وفاقی دارلحکومت کی شاہراؤں پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے فیس ماسک مہیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارلحکومت کی شاہراؤں پر تعینات افسران و اہلکاروں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے فیس ماسک مہیا کیے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کو محفوظ بنانے ،شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،سی پی او سیف سٹی /ٹریفک کی ہدایت پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے وفاقی دارلحکومت کی شاہراؤں پر تعینات افسران و اہلکاروں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لے فیس ماسک مہیا کیے،انہوں نے کہا کہ افسران و جوانوں کو فیس ماسک فراہم کرنے کا مقصد ان کو وبائی امراض سے محفوظ رکھتے ہوئے ان کی صحت کو برقرار رکھنا ہے،تاکہ وہ احسن طریقے سے اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں سکیں،انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں ،ٹریفک قوانین کی پاسداری محفوظ زندگی کی ضمانت ہے۔

مزید پڑھیں: اسلام آبا د پولیس کی کارکردگی اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی