مری روڈ پر گاڑیوں کے غیر قانونی بازار کیخلاف راولپنڈی انتظامیہ کی کارروائی

غیر قانونی گاڑیوں کا جمعہ بازار دفعہ 144 کے تحت ختم کروا دیا گیا
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے غیر قانونی جمعہ بازار کے خلاف ڈی سی راولپنڈی کے احکامات کے تحت ٹریفک پولیس ٹی ایم اے اور پولیس کا مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ گاڑیوں کے غیر قانونی بازار کے باعث اے بلاک ایران روڈ اور مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کی عرصہ دراز سے شکایات تھی جس پر ڈی سی راولپنڈی نے دفعہ 144 کے تحت کاروائی کے احکامات جاری کیے جس کے بعدٹریفک سرکل انچارج علی رفیق ٹی ایم او علی عمران اور تھانہ صادق آباد پولیس نے گاڑیوں کے غیر قانونی بازار کے خاتمہ کے لیے مشترکہ آپریشن کا آغاز جس سے ایران روڈ مری روڈ سروس روڈ فوری کلیئر کروایا گیا اہلیان علاقہ نے ڈی سی راولپنڈی ٹریفک سرکل انچارج نیو ٹاؤن علی رفیق اور ٹی ایم او علی عمران اور انکی ٹیم کی کوشش کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی شہریوں کو اس اذیت سے نجات دلانے میں راولپنڈی انتظامیہ اپنا کردار کسی دباو کے بغیر ادا کرتی رہے گی۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی