گوجرانوالہ: قومی اسمبلی کے 5 حلقوں کیلئے 122 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 36 کے مسترد

گوجرانوالہ:(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے 5 حلقوں میں سے 158 امیدواران نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے جس میں سے ریٹرنگ افسران نے 122 امیدواران کے کاغذات نامزدگی منظور اور 36 امیدوران کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے۔
صوبائی اسمبلیوں کے 12 حلقوں میں 421 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے جن میں سے 352 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اور 69 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

گوجرانوالہ کےتمام حلقوں میں کاغذات نامزدگی کے منظور اور مسترد ہونے کی مجموعی طور پر تفصیل درج ذیل ہیں.

این اے 77 سے 25 منظور اور 4 مسترد، این اے 78 سے 32 منظور اور 7 مسترد، این اے 79 سے 23 منظور اور 09 مسترد، این اے 80 سے 25 منظور اور 14 مسترد، این اے 81 سے 17 منظور02 مسترد ہوئے۔
جبکہ پی پی 59 سے 27 منظور اور 4 مسترد وصول، پی پی 60 سے 41 منظور اور 07 مسترد، پی پی 61 سے 27 منظور اور 01 مسترد, پی پی 62 سے 46 منظور اور 4 مسترد، پی پی63 سے 34 منظور اور 3 مسترد،پی پی 64 سے 20 منظور اور 13 مسترد، پی پی سے 27 منظور اور 10 مسترد، پی پی 66 سے 23 منظور اور 13 مسترد ہوئے،پی پی 67 سے 24 منظور 5 مسترد،پی پی 68 سے 24 منظور اور 5 مسترد، پی پی 69 سے 17 منظور اور 2 مسترد، پی پی سے 42 منظور اور
4 مسترد کیے گئے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی