ایکشن مہم شروع, انجم عقیل خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور امیدوار برائےاین اے 46 اسلام آباد سےانجم عقیل خان کی زیر صدارت الیکشن مہم کے حوالے سے وفاقی دار حکومت کے سیکٹر آئی ٹین میں حلقہ کے جنرل سیکرٹری فرمان مغل کی رہائش گاہ پر پارٹی عہدیداران اور کارکنان کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں وارڈنیٹر سیکٹر آئی ٹین ایڈووکیٹ احمد شعبان خان بھی موجود تھے ۔

عقیل خان نے شرکاء سے گفتگو کی اور ایڈووکیٹ احمد شعبان خان نے الیکشن مہم کے حوالے سے لائحہ عمل کی بریفننگ دی ۔

فرمان مغل نے کہا کہ سیکٹر آئی ٹین میں انجم عقیل خان کی بڑی خدمات ہیں ۔سیکٹر کے لوگ اپنے محسنوں کو نہیں بھولیں گے ۔ پینے کے پانی ، کھیلوں کے میدان ، لائیٹس اور سڑکوں کے مسائل سیکٹرز میں حل ہوئے ہیں ۔
راجہ عظمت جاویدنے کہا کہ انجم عقیل خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے ۔

جنرل سیکرٹری این اے 46 اسلام آباد فرمان مغل ، سینیئر نائب صدر فیڈرل کیپٹل راجہ عظمت جاوید ، کامران مغل ،راجہ نواز, ملک منصور ، زوہیب بٹ ، شفقت خان ، ملک زین ، راجہ مطلوب ، چوہدری عبد القیوم ، شہزاد کیانی ، راجہ فاروق ، راجہ حمید ، عدنان کھوکھر ، احمد علی ، ذیشان بھٹی ، چوہدری عدنان ، ملک عاصم ، راجہ حمزہ ، جہانزیب بٹ ، زید مقبول اعوان ، یاسر کونسلر ، ملک صفت ، راجہ زرداد ، قدیر خان و دیگر موجود تھے ۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی