ملک کوموجودہ گمبھیر صورتحال سے نکال کرترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، مہتاب احمد خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق گو رنر خبیر پختوخواہ آ زاد امیدوارمہتاب احمد خان نے کہاکہ ا نشااللہ 8فروری کو کامیابی ہماری ہو گئی نوجوانوں کو اپنے ووٹو ں کاپہرہ دنیا ہو گا کہیں ووٹ چوری نہ جا ئے کا میاب ہو کر حلقے میں ترقیا تی کاموں کا جا ل بچھاؤں گا یونین کو نسل چیئرمینوں کو نسلرز کا شکریہ ادا کر تا ہوں جنہوں میرے لئے عہدوں کی قربا نی دی. ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے اسلام آ با د میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے کیا جلد ان کی قیادت میں پاکستان میں خوشحالی اور ترقی دور دوبار آ ئے گا ایک مضبوظ وزیر اعظم جو عوام کی فلا ح اور خوشحا لی کیلئے نئے جذبہ کے ساتھ خدمت کا عمل شروع ہو گا . مہنگا ئی بیروزگاری غربت کاخا تمہ کرنا ہو گاملک ایک دفعہ پھر دنیا میں مضبوط معیشت کے ساتھ ابھرے گااس کیلئے نوجوانوں کا کردار بڑی اہمیت رکھتاہے ملک کوموجودہ گمبھیر صورتحال سے نکال کرترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، ملک میں بے روزگاری، مہنگائی سے عوام کونجات دلائیں گے عوام سے محبت اور طاقت کا سرچشمہ عوام کے جیسے عوامی نظریے کی بنیاد پر وجود میں آیا ہے 8فروری کا سورج فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا، وطن عزیز کو خوشحالی کی راہ پرگامزن کرنے اور ملک و قوم کودرپیش مسائل سے پاک کرنے کا وقت آ گیا ہے.

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی