الیکشن مہم جاری، اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں کیساتھ نوجوانوں کو نوکریاں بھی ملیں گی، ذیشان نقوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این اے 46 کے مر د خواتین بلدیاتی نمائندوں کا بڑا فیصلہ، ذیشان نقوی کو کامیاب بنانے کے لیےمیدان میں اترنے کا اعلان، ذیشان نقوی ہم میں سے ہیں انکی کامیابی بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی ہوگی ،خواتین گھر گھر جا کر ووٹ مانگیں گی ، ذیشان نقوی نے کہا میاں نواز شریف وزیراعظم بنیں گے تو اسلام آباد میں ترقیاتی کام بھی ہوں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں بھی ملیں گی، مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جس کے پا س ہوگا اسکی کامیابی کو یقینی بنائیں گے، فرح ناز اکبر نے کہا کہ خواتین میں ذیشان نقوی مقبول ہیں بطور ڈپٹی میئر انھوں نے بہترین کام کیا گزشتہ روز جی نائن میں لیڈی کونسلر غزالہ نے ذیشان نقوی کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اپنے گھربلدیاتی کونسلرز کا اکٹھا منعقد کیا ،جس میں بلدیاتی نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، شرکت کرنے والوں میں مسلم لیگ ن فیڈرل کیپٹل کی صدر فرح ناز اکبر، سابق ممبر ایم سی آئی نرگس ناصر ، سمیرا شاہد، نادیہ احسن، خالدہ پروین، زاہدہ ملک ، حنانرگس ، یاسمین امجد ، افشاں ، عمارہ ناز، شازیہ اشتیاق ، راجہ ثاقب، سلیمان، اقبال خٹک، محمد یاسر ، اکرام ، غلام نبی ، عبدالرحمان ،، محمد محسن ، حمزہ ، چوہدری گلزار ، جاوید، ثاقب شاہ ،، محمدصابر ، ناظم شاہ ، ملک مبشر ، فقیر شاہ ، ملک علی ، ملک عامر ، ذوہیب ، نادر شاہ سمیت بلدیاتی نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اس موقع پر بلدیاتی نمائندوں نے کہا کہ ذیشان نقوی ہی پارٹی کو کامیابی دلا سکتے ہیں وہ ہم میں سے ہیں ،بطور ڈپٹی میئر انھوں نے ریکارڈ کام کیا، وہ ہمارا مان ہیں انکی کامیابی کے لیے دن رات ایک کر دیں گے، خواتین بلدیاتی نمائندوں نے کہا کہ ہم ذیشان نقوی کی کامیابی کے لیے گھر گھر جائیں گی ،ذیشان نقوی کو خواتین کی اکثریت ووٹ دے گی ،ذیشان نقوی نے اپنی حمایت میں اکٹھ منعقد کروانے پر لیڈر کونسلر غزالہ کا شکریہ اد ا کیا اور کہا پارٹی جس کو بھی ٹکٹ دے گی اسکی کامیابی کے لیے ہم کام کریں گے، مجھے پہلے بھی پارٹی نے عزت دی اور ڈپٹی میئر بنایا ،آئندہ بھی پارٹی کے ہر حکم پر لبیک کہوں گا ، ہم سب کا ایک ہی مشن ہے کہ میاں نواز شریف وزیراعظم بنیں تاکہ ملک ترقی کرئے اور اسلام آباد دنیا کا بہترین دارلحکومت بنے ،نوجوانوں اور خواتین کے لیے پہلے بھی عملی کام کیا آئندہ بھی انکے مسائل کے حل کے لیے میدان میں ہر وقت موجود رہوں گا ،فرح ناز اکبر نے کہا ذیشان نقوی نے کتنا کام کیا وہ قابل ستائش کے انکی کامیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے.

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی