میر علی میں پنجاب کے 6 حجاموں کے قتل کی شدید مذمت

میر علی میں پنجاب کے 6 حجاموں کے قتل کی شدید مذمت

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم نیوز)سلیمانی ہیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی پنجاب کے صدر عارف حسین منہاس سینئر نائب صدر تنویر احمد جنجوعہ،سرپرست اعلی شبیر احمد کھوکھر، سرپرست محمد اسلم ناگرا،چیئرمین محمد شریف و دیگر عہدیداروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں پنجاب کے 6 حجاموں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس افسوسناک واقعہ کے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔یاد رہے گزشتہ دنوں میر علی بازار میں نامعلوم افراد نے طا رق مارکیٹ میر علی بازار سے ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے 6 حجاموں محمد شاہد، راعب، کاشف، عرفان، ساجد اور محمد طارق کو دکانوں سے ا وٹھا کر کھیتوں میں لے جا کر اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں ایس ایچ او میر علی سلیمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گرد حیدری آریانہ اور خدری گروپ سرگرم ہیں۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی