نوازشریف ووٹ کی طاقت سے چوتھی مرتبہ بھی وزیر اعظم بننے جارہے ہیں، انجینئر خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و امیدوار این اے 78انجینئر خرم دستگیر خان ، امیدوار پی پی 61 عمران خالد بٹ، امیدوار پی پی 65 حاجی وقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کا عدالتی فیصلہ خوش آئند اور حق وچ پر مبنی ہے۔عوام کے محبوب لیڈر میاں نوازشریف ووٹ کی طاقت سے چوتھی مرتبہ بھی وزیر اعظم بننے جارہے ہیں۔میاں نوازشریف نے 2014ء میں دھرنے کے باوجود سی پیک پر کام کیا۔تحریک انصاف اور عمران خان نے ہمیشہ ملک مخالف اقدامات کرکے پاکستان کو نقصان پہنچایا۔پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ پاکستان کی بہتری اور عوام کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کئے۔پی ڈی ایم کی حکومت نے سولہ ماہ کے قدیم عرصہ میں شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔عمرانی ٹولہ نے اپنی غلط پالیسیوں اور نالائقی سے ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا۔ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والا 9مئی کو ایک جتھہ بے نقاب ہوگیا۔9مئی جیسے واقعات روکنے کیلئے قانون سازی کرنا ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنڈیالہ باغوالہ اور کشمیر روڈ پر انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ گوجرانوالہ کے غیور عوام نے عمرانی دور حکومت میں اپنے دشمنوں کو پہچان لیا جنہوں نے گوجرانوالہ میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی ۔8فروری کو گوجرانوالہ کے غیور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مسلم لیگی امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی