میری سیاست کا مقصد عوامی خدمت ہے، انجم عقیل خان

ترنول (حافظ شیرافضل ) ترنول سفیہ روڈ اقراء کالونی میں نصیرخان حافظ شیرافضل کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن کے امیدوار NA46 سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی کارنر مئیٹینگ کا انعقاد کیا گیا امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA46 انجم عقیل خان کواقراء کالونی سفیہ روڈ پہچنے پر اہل علاقہ کیطرف سے شانداراستقبال کیا گیا اورانکے ہمراہ مسلم لیگ ن کے سنئیر نائب صدر ملک ریاض پراچہ نائب صدر حاجی کرم خان سرائے خربوزہ سابق چئیرمین یوسی جھنگی سیداں حاجی گلفراز خان بابر بٹ راہنماء مسلم لیگ ن اکسیر مغل بڈھانہ کلاں موجودتھے اس موقع پر
معززین علاقہ اقراء کالونی سفیہ روڈ نصیرخان قاری عبدالواحد تنولی حاجی پرویز اعوان کیطرف سے انجم عقیل خان کو علاقہ کے مسائل سیوریج نکاسی گئیس کنکشن گلیوں کی پختگی کے حوالے سے سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو آگاہ کیا گیاانجم عقیل خان نے اقراء کالونی موسی ٹاون کے باسیوں کے مسائل کو موقع پرحل کرنے کی یقین دہانی کروائ اور اہل علاقہ نے آپنا متفقہ فیصلہ کرکے مسلم لیگ ن کے امیدوار NA46انجم عقیل خان پر بھرپور اعتماد کرکے ساتھ چلنے کا عزم کیا انہیں ووٹ اور سپورٹ کرنی کی بھی یقین دہانی کروائ انجم عقیل خان نے کارنرمئیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے ہم نے دورے اقتدار میں بے تحاشہ ترقیاتی کام کروائے آپنے خلقے میں اور اس علاقے میں گئیس اور روڈ کا منصوبہ ہم نے دیااور اسکے بعد بھی اس خدمت کو جاری رکھوں گا آپ لوگوں کے خدمت کیلئے میرے دروازے چوبئیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں اور انجم عقیل خان نے اس موقع پر حاجی ملک ریاض پراچہ حاجی کرم خان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی جو اس علاقے کے باسیوں کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کرئے گئی معززین علاقہ نصیرخان خان محمد حاجی پرویز اعوان حاجی ظاہرشاہ اختر استاد معروف تنولی نصیرتنولی نے انجم عقیل خان کا شکریہ اداء کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار انجم عقیل خان کے علاوہ کسی سیاسی پارٹی کو ووٹ اور سپورٹ نہیں کریں گئے وہ سیاسی فصلی بٹیرے جنہوں نے ووٹ لینے کے بعد اس علاقے کوبے یارو مددگار چھوڑکر چلئے گئے تھے اب دوبارہ اس علاقے میں ووٹ لینے کی زخمت نہ کریں.

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی