تاریخ اسلام میں اولیاء ا کرام اور علماءو مشائخ کی خدمات کو طورہ امتیاز حاصل رہے گا، پیر محمد افضل قادری

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاسبان اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام شیخ الحدیث صاحبزادہ علامہ پیر سید ریاض الحسن شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ عالمی تنظیم اہل سنت پیر محمد افضل قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر سید ریاض الحسن شاہ عالم با عمل عظیم علمی اور روحانی شخصیت تھے جن کی علمی، دینی، ملی اور قومی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا، انہوں نے ہمیشہ ترویج و اشاعت اسلام کے لیے اپنی خدمات کو پیش کیا ہے، تاریخ اسلام میں اولیاء ا کرام اور علماءو مشائخ کی خدمات کو طورہ امتیاز حاصل رہے گا، پاکستان کی سرزمین ایک مقدم محترم علمی روحانی شخصیت سے محروم ہوئی جس کا خلا ءتا دیر تک پر نہ کیا جا سکے گا، جبکہ اس موقع پر پیرسید اسد اللہ شاہ غالب، صاحبزادہ پیر علامہ محمد ذکا ءاللہ رضوی،صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی،پیر محمد ضیا اللہ قادری مولانا رمضان اویسی، صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک شمالی پنجاب محمد زاہد حبیب قادری، سیدلقمان شاہ،چکوال، سید مراتب علی شاہ چکوال،سیدزوہیب الحسن شاہ چکوال، پیر سید عبدالغفار شاہ حسینی،عبدالحمید چشتی،مفتی علی رضا،عطاءاللہ رضوی، محمد اکرام بابر، عطاء الرحمن خان صافی، مولانا فیاض الحسن صدیقی اور دیگر علماء مشائخ اور قائدین اہل سنت نے تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور قوم کے لیے نجات دہندہ نظام خلفاء راشدین ہی ہو سکتا ہے، خلیفہ اول بلا فصل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی قربانی و تعمیر ملت اور اسلامی ائین کو رائج کرنے سے مزین ہے.

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی