شہر کے امن کے لئے ہمیشہ پرعزم ہیں،ضلعی ممبران امن کمیٹی گوجرانوالہ

گوجرانوالہ(حافظ عبدالجبار سے ) ملک بھر میں حالیہ دہشت گردی کی لہر اور مولانا مسعود الرحمٰن عثمانی کی شہادت کے بعد سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی ممبران امن کمیٹی و مسلکی نمائندگان کا اہم مشاورتی اجلاس ضلع بھر کے علماء کرام، مدارس، مساجد، امام باہوں، اور چرچوں کی سیکورٹی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا،ممبران امن کمیٹی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ الحمداللہ گوجرانوالہ شہر امن کا گہوارہ ہے، اور الحمداللہ گوجرانوالہ میں باہمی اتفاق و اتحاد کی فضاء کی مثال پورے پنجاب میں دی جاتی ہے، ہم اپنے شہر کے امن کے لئے ہمیشہ پرعزم ہیں۔ مسلکی نمائندگان کا وفد افسران بالا سے جلد ملاقات کرے گا۔اجلاس میں مولانا جواد محمود قاسمی ڈائریکٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان گوجرانوالہ ریجن، حاجی محمد بابر رضوان باجوہ، سید علی رضا رضوی، محمد سعید احمد صدیقی ، قاضی مراد اللہ، حافظ عبدالجبار، حافظ محمد سجاد اکبر مجددی نے شرکت کی۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی