گوجرانوالہ :آل پاکستان تنظیم مغلیہ رجسٹرڈکے تحت مشاورتی اجلاس منعقد

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)آل پاکستان تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ، مغل ویلفیئر سوسائٹی نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ کے تحت مشاورتی اجلاس نسیم پیلس ہال میں منعقد ہوا ، آنے والے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے مالا پہنائی گئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت آل پاکستان تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ کے صدر، مغل مجلس شوری پاکستان کے سربراہ حاجی عبدالرئوف مغل نے کی، سٹیج سیکرٹری کے فرائض حافظ عبدالغفور مغل نے ادا کئے۔ ارشد مغل، بائو منیر کھوکھر، حاجی طاہر، ہارون رشید کھوکھر، حاجی سیف اللہ مغل، محمد ندیم کھوکھر، الحاج اسلم فیاض کھوکھر، سلیمان اسلم فیاض کھوکھر نے برادری کو ایک جگہ متحد ہو کر سیاسی پلیٹ فارم میں اپنا حق ادا کرنے کا کہاکہ مغل ویلفیئر سوسائٹی نوشہرہ روڈ کے صدر حاجی عبدالغفار مغل نے تمام آنیوالے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعد میں کھانا دیا گیا۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی