عام انتخابات کے انعقاد سے بے یقینی کا خاتمہ ممکن ہوسلتا ہے، ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر،محمد ذاہد حبیب قادری،سردار محمد طاہر ڈوگر

گوجرانوالہ،لاہور،ملتان ( سٹاف رپورٹر ) عام انتخابات کے انعقاد سے ملک میں جاری بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ ممکن ہوسکتاہے، عام انتخابات کے وقت پر انعقاد سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، پرامن اور فری اینڈ فیئر انتخابات کا انعقاد نگران حکومت کی ذمہ داری ہے، تمام تر خرابیوں اور کمزوریوں کے باوجود اگر عوام کو اپنا اختیار استعمال کرنے کا موقع دیا گیا تو دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج اجاگر ہوگا، ان خیالات کا اظہار انچارج مرکزی سیاسی کمیٹی پاکستان سنی تحریک ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر، سردار محمد طاہر ڈوگر صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب، محمد زاہد حبیب قادری صدر شمالی پنجاب نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان پر لگے اسلامی جمہوریہ کے لیبل کو حقیقت کا روپ دینا ہوگا، پاکستان کا مستقبل فری اینڈ فیئر انتخابات سے جڑا ہوا ہے، عوام پانچ سال تک حکمرانوں کو کوسنے کی بجائے اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں، نگران حکومت پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے سخت اقدامات کرے.

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ