کشمیری برادری کا انجم عقیل خان کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کشمیری برادری کا متفقہ فیصلہ ، حلقہ این اے 46 اسلام آباد سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل خان کی حمایت کا اعلان، انجم عقیل خان نے انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان کرنے والوںکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان تمام ساتھیوں کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نےانہیں اپنے قیمتی ووٹ کا حقدار سمجھا، منتخب ہوکر اہل علاقہ کی خدمت مشن سمجھ کر کرونگا،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 46 اسلام آبادکے علاقہ محلہ عثمانیہ میں کارنر میٹنگ میں کشمیری برادری سے تعلق رکھنے والےقاری گل زمان ، محبوب جنجوعہ ، محمود اعوان ، بشارت صاحب ، سیف الرحمن ، عثمان گل ، کلیم عباسی ، اعجاز و دیگرسمیت کشمیر ی برادری کے تمام عمائدین نے 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر انجم عقیل خان کو اکثریت سے جتوانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سابق ڈپٹی میئر اعظم خان ، واصف حیات خان ، غضنفر خان ، حاجی کرم خان ، مرزا حفیظ ، شوکت حیات خان نیازی و دیگر معززین بھی موجود تھے،حلقہ NA-46 کے سیکٹر G-10/4 میں آصف بنگش ، ثقلین بھٹی ، عبدالقدیر کی میزبانی میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،صدر جی ٹین مرکز اخلاق عباسی ، توصیف شہزاد چوہان ، امان اللہ، ملک فیصل ، مدثر گوندل ، توقیر سپرا و دیگر اہلیان جی ٹین فور موجود اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے الیکشن میںانجم عقیل خان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ انجم عقیل خان نے اپنی حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان تمام ساتھیوںکے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے انہیں اپنےقیمتی ووٹ کا حقدارسمجھا، عوام کا ووٹ ان پر قرض ہےمنتخب ہوکر اہل علاقہ کی خدمت مشن سمجھ کر کرونگا۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ