گوجرانوالہ، لیگ ن وہ واحد جماعت ہے جو عوام کو مشکلات سے نکال سکتی ہے ، مقررین

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)نعمانیہ روڈ کالج روڈ مونجی گراؤنڈ میں جلسہ کا اہتمام کیا گیا اس جلسے کو چار چاند لگانے والے اور اس کا اہتمام کرنے والے سابقہ چیئرمین بیت المال بابو عظمت علی انور اور ان کے صاحبزادے راناحسنین عظمت اور رانا زین علی نے کیا پروگرام کا انعقاد تلاوت قران پاک سے کیا گیا۔جس میں سابق وفاقی وزیر بیرسٹر عثمان ابراہیم امیدوار ایم این اے80بیرسٹر شاہد عثمان ابراہیم اور امیدوار ایم پی اے 63توفیق احمد بٹ جلسہ مونجی گراؤنڈ نعمانیہ روڈ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مونجی گراؤنڈ علاقہ میں سوئی گیس کا مسئلہ سیوریج سسٹم کی خرابی کا مسئلہ ٗ گلیوں کی تعمیر و مرمت اور دیگر مساٸل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا الیکشن جیت کر اس حلقہ کے مسائل حل کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے جلسہ میں رانا برادران, بٹ برادران اور ملک برادران دیگر برادریوں کے علاوہ وکلا برادری بزنس کمیونٹی کے علاوہ دیگر کمیونٹی کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی-انہوں نے اس علاقہ کے معززین کو یقین دلایا۔کہ انشاءاللہ جیت کر ہم سب سے پہلے حلقہ کی عوام کے مسائل حل کروائیں گے ۔مسلم لیگ ن وہ واحد جماعت ہے جو اس غیور عوام کو مشکلات سے نکال سکتی ہےسابقہ وفاقی وزیر بیرسٹر عثمان ابراہیم اور امیدوار ایم این اے شاہد عثمان ابراہیم اور امیدوار ایم پی اےامیدوار توفیق احمد بٹ جب جلسہ گا ہ پہنچےتوپھولوں کی پتیاں نچھاور کی پھولوں کے ہار پہنائےاور انہوں نےاپنے ووٹروز کو 8 فروری کو شیر پر مہر لگانے اور میاں نواز شریف کو وزیر اعظم بناٸیں گے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی