الیکشن مہم ، حلقہ این اے 46 میں لیگی امیدوار انجم عقیل خان کی حمایت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(سٹا ف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 46 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار انجم عقیل خان کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے،اس حوالے سےگولڑہ شریف میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی ساجد محمود ، محمد واجد اور محمد رمضان نے کی، جلسے میں اہلیانِ گولڑہ شریف کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے،جلسے سے اپنے خطاب میں انجم عقیل خان نے انتخابات میں بھرپور حمایت پرشرکاء کا شکریہ ادا کیاجلسے میں عامر شہزاد خان، ڈاکٹر موسیٰ خان ، اظہر خان اعوان، بیرسٹر حیدا خداداد خان ، بیریسٹر ہشام سہیل خان گولڑہ اور عظیم خان نے بھی خطاب کیا،بعد ازاںاسلام آباد کےسیکٹر I-14 میں بھی عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی مرزا شفیق، مرزا حفیظ ، سردار عمار زاہد نے کی، اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے جلسے میں شرکت کرکے الیکشن میں انجم عقیل خان کی مکملحمایت کا اعلان کیا،جلسے میں اجمل تبوکی، سبز امین، حاجی گلفراز، جہانگیر مغل، راجہ نواز کیانی ، راجہ ظہور، راجہ شکیل، راجہ جمیل ، راجہ رضوان ، میاں انجم وریشی ، شہزاد ہ خان ، ملک ساجد ، شفیق مغل ، بشیر پٹواری ، فیاض پنجرا ، کرم خان ، ملک ریاض، ارشد کیانی، صدیق Uk، افراسیاب اور چوہدری ظفر سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،سرائے خربوزہ جمیل بٹ کی رہائشگاہ پر عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا ، سابق ڈپٹی میئر اعظم خان ، چیف کوآرڈینیٹر حلقہ این اے 46 اسلام آباد حارث خان اور ملک ظہیر، بوبی خان کی شرکت تحریک انصاف کو چھوڑ کر بڑی تعداد برادریوں کا انجم عقیل خان پر اعتماد کا اظہار ، لوگوں کی کثیر تعداد موجوددانش ڈاہر ، واصف حیات خان ، شوکت حیات خان نیازی ، غضنفر خان سمیت اہلیان سرائے خربوزہ کی کثیر تعداد موجودتھی، انجم عقیل خان نے انتخابات میں بھرپور حمایت پرشرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی