قانون نافذ کرنے والے ادارے مرزیت کی بڑھتی ہوئی غیر قانونی غیر آئینی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیں، پاکستان سنی تحریک

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام عظمت قرآن کانفرنس سے صاحبزادہ پیر محمد داد رضوی، علامہ پیر خالد اسر مجددی، علامہ مفتی ظریف القادری ، علامہ مفتی اشرف القادری صاحبزادہ ذکا اللہ رضوی مفتی شعبان قادری قاری سلیم زاہد محمد زاہد حبیب قادری اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی مداخلت قابل تشویش امر ہے، 1973 کے ائین کے مطابق قادیانیوں کو شعار اسلام استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے، آئین پاکستان سے متصادم قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی مذہبی سرگرمیاں قابل تشویش ہیں، قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی غیر قانونی غیر اسلامی حرکات کو روکنے کے لیے آئین اپنا راستہ اختیار کرے، عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علما اور مشائخ نے کہا کہ مسلمانوں کی تاریکیوں کا روشن راستہ صرف قرآن کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، باطل عقائد کا تدارک کرنے کے لیے تعلیمات قرآن اور مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنانا ہوگا، عدل، انصاف ،امن اور روزگار کی تلاش قرآن کی تعلیمات میں پنہاں ہے، دنیا بھر میں مسلمانوں کی پسپائی کی بنیادی وجہ قرآنی تعلیمات اور مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دوری کا سبب ہے، قرآن پاک کی تعلیمات پر درحقیقت کفار نے عملا کام کیا ہے جس وجہ سے وہ دنیاوی طور پرکامیابی کے زینے پر ہیں، جبکہ اس موقع پر حافظ محمد رفیق رضوی، چوہدری محمد اقبال ہنجرا، عطا الرحمان خان صافی، الحاج محمد سرفراز احمد تارڑ، علامہ مفتی محمد اکرام اللہ نقشبندی کیلانی ،قاری احمد رضا جماعتی،علامہ محمد اکبر نقشبندی، صاحبزادہ پیر مستجاب علی، شاہ، صاحبزادہ حافظ عدیل عارف مہر ،چوہدری محمد شازب چٹھہ، مولانا ضیا مرتضی چشتی، مولانا فیاض احمد فیاضی، مولانا سرفراز احمد فیاضی، علامہ غلام عباس چٹھہ، محمد آصف مغل، پیر محمد اشرف رضوی، قاری محمد مبارک رضوی، صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی، محمد جاوید بٹ، چودری محمد ثاقب مہر، کتاب خان، محمد منیر قادری، حافظ محمد امجد صادق نقشبندی، علامہ مفتی پیر زین العابدین شاہ، محمد سجاد حیدر، محمد فائق قادری، محمد یعقوب رضوی،حافظ محمد شعیب نقشبندی، مفتی علی رضا نقشبندی، قاری محمد افضل رضا قاری ،محمد الیاس رضا قادری اور ایک بڑی تعداد میں علما،مشائخ اور قائدین نے شرکت کی#

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی