گوجرانوالہ: سنگدل خالہ کابھانجیوں کو نہر میں پھینکنے کا اعتراف ، ایک بچی کی نعش مل گئی

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)سنگدل خالہ نے بہن کے ساتھ جھگڑے اپنے تین بھانجیوں اور بھانجے کو اغوا کر لیا۔دو بچوں کو نہر میں پھینکنے کا اعتراف ، ایک بچی کی نعش مل گئی ،ڈیڑھ سالہ فرحان کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جا ری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ روڈ کی رہائشی خا تون اپنے بچوں ساڑھے پا نچ سالہ سحر ساڑھے تین سالہ اسوہ اڑھا ئی سالہ بسمہ اور ڈیڑھ سالہ فرحان والدہ کے ہمراہ اپنے میکے نوشہرہ روڈ ریتانوالی گرائونڈ آئی ہو ئی تھی جہاں پر اسکا اپنی بہن نا زیہ کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو ااسی رنجش پر ملزمہ نازیہ بچوں کو گھر سے چیز دلوانے کے بہا نے گھر سے لیکر گئی بچوں کے اچانک غائب ہو نے پر انکے والد سفیان نے تھا نہ باغبا نپورہ پولیس کو اطلاع دی اور علاقہ کے سی سی ٹی وی کیمروں کی چیکنگ پرملزمہ کی بچوں کولیجانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سا منے آئی پولیس نے بچوں کے والد کی مدعیت میں پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو حراست میں لے لیا ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمہ نے دو بچوں کو نہر میں پھینکنے کا اعتراف کر لیاپولیس نے ملزمہ کی نشاندہی پر دو بچوں سحر اور اسوہ کو برآمدکروا کر والدین کے حوالے کر دیاریسکیو اہلکاروں نے سرچ آپریشن کے دوران ساڑھے تین سالہ بسمہ کی نعش کو نہر سے نکال لیا ہے ڈیرھ سالہ فرحان کی نعش کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ