ملٹی نیشنل کمپنیاں پہلے ہمیں بیماریاں بانٹتی ہیں اور پھر ان کی دوائیوں کے نام پر ہمیں لوٹتی ہیں ، ثناہ اللہ گھمن

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) غیر صحت بخش غذا دل، زیابیطس، گردوں سمیت کئی بیماریوں کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ ہمارے ہاں ان مضر صحت کھانوں کے استعمال میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں ہمیں زہنی غلام بنا کر پہلے ان کے زریعے ہمیں بیمار کرتی ہیں اور پھر ان بیماریوں کی دواوں کی مد میں ہمیں لوٹتی ہیں۔ ریوینیو لے کر باہر چلی جاتی ہیں اور ہمیں مرنے کے لیے چھوڑ جاتی ہیں اپنی نوجوان نسل اور بچوں کو جو اس ملک کا مستقبل ہیں بچانے کے لیے انہیں میٹھے مشروبات اور الٹرا پراسیسڈ فوڈز سے دور رکھنا ہو گا۔ ان کھانوں میں چینی، نمک اور ٹرانس فیٹس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ میٹھے مشروبات کے ایک چھوٹے گلاس می ں 7 سے 8 چمچ چینی ہوتی ہے۔ والدین اور اساتذہ کی زمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ان مضر صحت کھانوں سے دور رکھیں۔ حکومت پاکستان سے ہماری درخواست ہے کہ وہ میٹھے مشروبات اور الٹرا پراسیسڈ فوڈز پر ٹیکس میں اضافہ کرے جو ایک ثابت شدہ پالیسی ایکشن ہے۔ اس سے نہ صرف بیماریوں میں کمی آئے گی بلکہ حکومت کو اضافی ریوینیو بھی ملے گا جسے صحت کے پروگراموں کے لیے مختص کیا جانا چاہیے۔ یہ بات پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے سیکریٹری جنرل ثناہ اللہ گھمن نے عائشہ لاثانی سکول میں والدین، اساتذہ اور بچوں کے ساتھ مضر صحت خوراک اور ہماری نوجوان نسل کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی