سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کے ویثرن کے مطابق سٹی ٹریفک کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ٹریفک آگاہی مہم جاری

فیصل آباد (آئی ایم ایم)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب جناب مرزا فاران بیگ اور سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کے ویثرن کے مطابق سٹی ٹریفک کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ٹریفک آگاہی مہم جاری ہے۔چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون کی ہدایت پر انچارج ایجوکیشن یونٹ انسپکٹر ارم ناز نے ائیر پورٹ پر سیکورٹی فورس کے لیے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا ٹریفک آگاہی سیمینار میں کثیر تعداد میں شرکاء موجود تھے ٹریفک قوانین بارے آگاہی کے سلسلہ میں بھی بھر پور اقدامات کیے جارہے ہیں ٹریفک آگاہی کے لئے تعلیمی اداروں کے علاوہ دیگر اداروں اور عوامی مقامات پر بھی لیکچرز دیئے جارہے ہیں اس آگاہی ٹریفک سیمنار میں دوران ڈرائیونگ لائن لین کی پابندی، موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کے استعمال سمیت دیگر ٹریفک قوانین کی پابندی پر زور دیا گیا ہر شہری کو ٹریفک قوانین کا پابند بنانے کے لیے بھر پور ٹریفک آگاہی مہمات جاری ہیں سڑکوں پر عوامی خدمت میں مصروف عمل۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی