آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلی سطحی کا اجلاس

اسلام آباد (آئی ایم ایم)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس۔اسلام آباد پولیس کا محرم الحرام کے لئے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل.ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دیا۔ اسلام آباد میں یکم محرم الحرام سے02ربیع الاول تک 181جلوس اور965 مجالس کا انعقاد ہوگا۔یکم محرم سے 2 ربیع الاول تک 16ہزار سے زائد افسران سکیورٹی کے فرائض منصبی سر انجام دیں گے۔سکیورٹی پلان سے قبل تمام مکاتب فکر کے علماءو مشائخ،ممبران امن کمیٹی اور دانشوروں سے ملاقاتیں کی گئیں۔

سکیورٹی ڈیوٹی پر اسلام آباد پولیس،پاکستان رینجرز کے 16ہزار سے زائد افسران تعینات۔شہر بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پرسخت چیکنگ کی جائے گی۔جلوسوں کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔مجالس اور جلوسوں کے دوران چھتوں پر مسلح پولیس اہلکار ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔پولیس کی بکتر بند گاڑیاں خصوصی طور پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موجود رہیں گی۔مجالس اور جلوسوں کے لئے وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھا جائے گا۔جلوس کے راستے میں آنے والے تمام چھوٹے بڑے راستوں اور گلیوں کو خاردار تار لگا کربند کیا جائیگا۔جلوس شروع ہونے سے قبل جلوس کے روٹ کی ا سپیشل چیکنگ کی جائے گی اور جلوس کے روٹ کوبم ڈسپوزل سکواڈکلیئر کرےگی۔

تمام مجالس اور جلوسوں کی ڈرون کیمروں کے ذریعے ویڈیو ریکارڈنگ کی جائےگی۔مقامی و غیر مقامی افراد کو مکمل تلاشی کے بعد جلوس میں داخلے کی اجازت ہوگی۔جلوس میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔مجلس اور جلوس میں شامل ہونے والے عزاداروں کومیٹل ڈیٹیکٹرسے چیک کیا جائے گا۔داخلی اور خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے جائیں گے۔جلوس کے راستے میں زیر تعمیر عمارتوں پر خصوصی نظر رکھی جائیگی۔مجالس اور جلوسوں میں روشنی کے خاطر خواہ انتظامات کیے جائیں گے۔ اسلام آبادپولیس محرم الحرام میں بھی اپنے پیشہ ورانہ فرائض بھر پور ذمہ داری اور جذبہ سے سرانجام دے گی۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی