وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات واسا گوجرانوالہ متحرک نکاسی آب آپریشن جاری

گوجرانوالہ( بیورو رپورٹ )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات واسا گوجرانوالہ متحرک نکاسی آب آپریشن جاری،کمشنر گجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے بارش کے فوری بعد گوجرانولہ کے مختلف مقامات مون سون ایمر جنسی کیمپس کا دورہ کیا اور واسا سٹاف اور ڈیوٹی کو چیک کیا اور بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات کو چیک کیا جس میں تمام انڈر پاس کو فی الفور کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے اور ایم ڈی واسا اور ایکسیئن واسا کو الرٹ رہنے اور انتظامات کو وقتا فوقتا چیک کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اس موقع پر ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے بتایا کہ واسا نکاسی آب آپریشن کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کر رہے ہیں،تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو فل کپیسٹی پر چلانے کی ہدایات کی گئی ہے ۔انہوں نے تمام ہیوی مشینری کو زیر استعمال لاتے ہوئے شہر بھر کو جلد از جلد کلیئر کرنے کی ہدایات دیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز اور مشینری کو فعال رکھا جا رہا ہے تاکہ نشیبی علاقوں کو جلد از جلد کلیئر کیا جائے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی