وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام مرحوم سینیٹر ہدایت اللہ کی باجوڑ کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

باجوڑ(آئی ایم ایم)صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نےخصوصی طور پر قائد میاں محمد نواز شریف, وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے سابق گورنر و وفاقی وزیر شوکت اللّٰہ اور حاجی بسم اللّٰہ خان کے بیٹے مرحوم سینیٹر ہدایت اللہ کے وفات پر ان سے تعزیت کی۔

ناواگئی میں حاجی بسم اللہ خان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کے بعد متاثرین اور عمائدین علاقے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پوری مرکزی حکومت اس مشکل کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ پوری قوم خواہ وہ مرکزی حکومت ہو یا صوبائی مرکزی قیادت اور عوام کو مل کر کرنا ہوگی۔

وفاقی وزیر نے مرکزی حکومت کی طرف سے شہداء کی ورثہ کے لیے معاوضے کا بھی اعلان کیا۔سابق گورنر انجینیئر شوکت اللہ نے وفا قی حکومت، وزیراعظم شہباز شریف اور انجینئر امیر مقام کا شکریہ ادا کیا کہ اس مشکل کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔اس موقع پر سابق ممبر قومی اسمبلی و سینئر نائب صدر ن لیگ خیبرپختونخوا شہاب الدین خان، ضلع مہمند کے صدر زر خان صافی، ضلع باجوڑ کے صدرعبدالکریم، سابق امیدوار قومی اسمبلی و رہنما ن لیگ عبداللّٰہ خان اور جنرل سیکرٹری ن لیگ ضلع مہمند بہرام خان و دیگر لیگی قائدین بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی