وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد(آئی ایم ایم)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا.اجلاس میں وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کے دوری چین کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ.چین اور پاکستان کی قیادتوں کے مابین اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے 2.0 پر مکمل اتفاق رائے ہے.گزشتہ ہفتے ہونے والا میرا دوری چین بھی وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کے تسلسل میں تھا .میرے دورہ چین کے دوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی چین کے صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئیے حکمت عملی پر بات چیت ہوئی.

دنیا بھر سے سربراہان مملکت اور وزرائے اعظم چین کے دورے کر رہے ہیں.دنیا چین کی معاشی ترقی کے ماڈل اور وطن مارکیٹ سے فوائد حاصل کرنا چاہ رہی ہے.2018 تک پاکستان سی پیک کی وجہ ے چین کے جدید معاشی ماڈل اور اوپن مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے والا سب سے بڑا ملک تھا.ہم نے 2018 کے بعد سی پیک منصوبوں کو متنازعہ بنا کر سست روی کا شکار کر دیا.سی پیک منصوبوں کی سست روی اور بعض زیر تکمیل منصوبوں کو روک کر ہم دنیا سے پیچھے رہ گئے.2018 ثک سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے تحت ایم ترین راہداری تھی.

آج خطے بھر میں بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت دیگر کئی راہداریاں کامیابی سے تکمیل کے اگلے مراحل پر پہنچ رہی ہیں.پاکستان کی جغرافیائی حیثیت کی وجہ سے سی پیک منصوبہ آج بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے.سی پیک کی امتیازی حیثیت کے پیش نظر آج بھی ہمارے لئے ترقی کے بھرپور مواقع موجود ہیں.ترقی کے مواقع سے فائدے اٹھانے کے لئے ہمیں فیز 2.0 میں شامل منصوبوں کی تکمیل کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا.متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو سی پیک کے زیر تکمیل اور نئے منصوبوں کی تکمیل کے لئیے دن رات ایک کرنا ہوگا .چین اور پاکستان کی حکومتیں ایم ایل ون منصوبے پر جلد کام کے آغاز کے لئے متفق ہیں.

وزارت ریلوے ایم ایل ن منصوبے کو جلد شروع کرنے کے لئے تمام دستاویزات اور ضروری اقدامات مکمل کرے.میرے حالیہ دورہ چین کے دوران ایم ایل ون منصوبے کے لئیے جوائنٹ فنانسنگ کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے پر اتفاق ہوا ہے .ایم ایل ون منصوبے کی جوائنٹ فنانسنگ کمیٹی کا اجلاس ایک مینے کے اندر اندر منعقد کیا جائے گا.وزارت ریلوے اور متعلقہ ادارے ایم ایل ن منصوبے کی جوائنٹ فنانسنگ کمیٹی کے اجلاس میں مکمل تیاری کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں.

جوائنٹ فنانسنگ کمیٹی کے اجلاس میں منصوبے کی مدت تکمیل اور تکمیل کے مراحل کا تعین کیا جائے گا .ایم ایل ون منصوبے کو مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا .ریلوے اور این ایچ اے حکام خطے بھر کی راہ کاری کے لئے ماسٹر پلان تیار کریں.ماسٹر پلان میں بتایا جائے کہ سی پیک اور پاکستان کس طرح خطے بھر کو جوڑنے اور عالمی اقتصادی ترقی کے انجن کے طور پر موثر کردار ادا کرسکتے ہیں.

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی