انسانی سمگلنگ،انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی.ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار.ملزم محمد اختر خان کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا.ملزم نے شہری کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے.ملزم نے شہری کو امریکہ بھجوانے کے لیے 22 لاکھ روپے ہتھیائے.ملزم شہری کو امریکہ بھجوانے میں ناکام رہا.ملزم شہری کو وصول کردہ رقم بھی واپس کرنے میں ناکام رہا.ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے .