حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کراچی زون کی بڑی کاروائیاں.ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن.کمرشل بینکنگ سرکل اور اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی بڑی کاروائیاں.حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں محمد ہادی نورانی اور محمد ابراہیم شامل.ملزمان کو کراچی کے علاقے سولجر بازار اور کلفٹن سے گرفتار کیا گیا.

گرفتار ملزم محمد ہادی، ٹریول ایجنسی کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث تھا۔چھاپے کے دوران ملزم سے 6200 امریکی ڈالر، 3 لاکھ 11 ہزار عراقی دینار اور 50 ہزار روپے برآمد.ملزم محمد ابراہیم موبائل شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کا کاروبار کر رہا تھا.چھاپے کے دوران ملزم سے 3 لاکھ 70 ہزار روپے، موبائل فون برآمد.ملزم سے رجسٹرز، لیپ ٹاپ اور رسیدیں بھی برآمد.ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم پشاور کے حوالہ ڈیلر سے چائینیز یو آن خریدتا تھا۔ملزم خریداری کے لئے رقوم مختلف بینک اکاونٹس سے ٹرانسفر کرتا تھا.

ملزمان کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی.ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے.ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے۔حوالہ ہنڈی سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا تھا.ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے. دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں.

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ