ٹارگٹ بلاول کو وزیراعظم بنا ناہے، ن لیگ ہمیشہ نے اداروں کو سیاست میں گھسیٹا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ ہمارا صل ٹارگٹ بلاول کو وزیراعظم بنا ناہے، ن لیگ ہمیشہ نے اداروں کو سیاست میں گھسیٹا ہے۔ پی پی پی کے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے سولہ ماہ کی حکومت کی کارکردگی پر بات کی۔ پنجاب میں جب بھی حکمران اقتدار میں آتے ہیں تو انتقام لیتے ہیں ۔پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کسی سے سیاسی انتقام نہیں لیا گیا ۔ہمارا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ مہنگائی سے ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھ ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں فقید المثال عوام نےبلاول بھٹو کا استقبال کیا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی کے کی صوبائی تنظیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہم سینئر سیاستدانوں کا احترام کرتے ہیں اب ملک کی سیاست نوجوانوں کے حوالے کی جائے۔ ایک طرف سے بیان آیاکہ سیاست بچوں کے حوالے کرنے کی مخالفت کی اسی نوجوان نے سیاسی جماعتوں پارلیمنٹ میں لائے جو حلف اٹھانے کی مخالف تھیں۔ ہمیں الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے پنجاب حکومت ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو پروٹوکول دے رہی ہے ۔پی پی پی نے ہمیشہ مارشل لاء کا مقابلہ کیا میاں صاحب کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پاکستان میں آکر ختم ہو گیا جو لوگ میاں صاحب اور محترمہ بی بی کی واپسی کا موازنہ کرنے کی باتیں کررہے تھے لاہور میں سب عیاں کیا ۔پی پی اپنے مشور کے مطابق چلیں گی ۔پی پی پی کا ٹارگٹ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابط کریں گے،پی آئی اے کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نجکاری میں دیا جارہا ہے ۔سٹیل مل اور پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دینگے۔ دیگر سیاسی جماعتیں بیساکھیاں ٹھونڈ رہے ہیں سیاسی جماعتوں کو عوام کے فیصلے ماننے چاہئے ۔ پی پی پی کے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ایک سیاسی جماعت کے لوگ دلچسپی لے رہے ہیں ہمیشہ ن لیگ نے اداروں کو سیاست میں گھسیٹا ہے۔

مزید پڑھیں: پرانے سیاستدان گھر یا مدرسے بیٹھیں اور دعا کریں، بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

October 17, 2024

بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 17ویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ