میاں نواز شریف
کوٹ مومن، جہلم، چکوال، چشتیاں، ملتان، فیصل آباد، مانسہرہ، مٹیاری، لاہور، قصور، لسبیلہ، شیخوپورہ، لودہراں، اور اوکاڑہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
میاں شہباز شریف
فاروق آباد (شیخوپورہ) فتح جنگ، نوشہرہ، باجوڑ، شانگلہ، سوات، چترال، کوٹلہ (گجرات)، کراچی، راجنپور، بھاولپور، سرگودھا، سیالکوٹ، حافظ آباد، ساہیوال، منڈی بھاوالدین، لورالائی، لیہ، اسلامہ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
حمزہ شہباز
اٹک، پنڈ دادن خان، تلہ گنگ، ڈسکہ، بھلوال، شجاع آباد، ہارون آباد، خوشاب، بھکر، ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف، ننکانہ صاحب، دنیاپور، تاندلیانوالہ، پیر محل، دیپالپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
مریم نواز
لاہور کے تمام حلقوں اور بھیرہ شریف میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیں: نوازشریف ، شہبازشریف سمیت لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور