اے این ایف کی کارروائیاں جاری، 2 ٹن منشیات برآمد، خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)انسدادِ منشیات کے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 10 مختلف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی اور خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ فیصل آباد ایئرپورٹ پر بذریعہ پرواز نمبر جی ایف-0791 بحرین جانے والے مسافر سے 1.5 کلو آئس برآمد کر لی۔

مزید بتایا کہ جناح ایئرپورٹ کے قریب کوریئر آفس میں دبئی کے لیے بُک کئے گئے پارسل سے 100گرام چرس برآمد کی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ قلعہ عبداللہ کے علاقے مزئی اڈا سے 1460 کلو چرس اور 215 کلو ہیروئن برآم پشین سے 510 کلو چرس برآمد کر لی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق چمن کے علاقے ٹوبہ اچکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے 335.6 کلو چرس برآمد کر لی جبکہ مورگاہ بارڈد خیبر سے 4 مختلف کاروائیوں میں 68.4 کلو چرس قبضے میں لے لی۔

ترجمان اینٹی نارکوٹس فورس نے بتایا کہ اس کے علاوہ پشین کے علاقے کلی عالم خان سے 180 کلو چرس برآمد کی گئی جبکہ چاغی کے پہاڑی علاقے سے 17 کلو کرسٹل ہیروئن برآمد کی گئی ہے، اسی طرح خیبر کے علاقے کباڑی مارکیٹ میں منشیات بنانے والی فیکٹری سے 6 کلو ہیروئن کر لی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ترنول پھاٹک اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 4.8 کلو چرس برآمد کر لی اور میاں بیوی کو چار بچوں سمیت گرفتار کر لیا۔

ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: اے این ایف کی کارروائیاں، 209 کلو گرام کلو منشیات برآمد،7 ملزمان گرفتار

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی