اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے میڈیا ٹیم کے اہم رکن بدر شہباز کو پارٹی کا اسسٹنٹ سیکریٹری انفارمیشن مقرر کردیا۔سیکرٹری جنرل کے دستخطوں سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔بدرشہباز 16 ماہ کی حکومت کے دوران وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: شہبازشریف نے مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا