جعلی ڈگری کیس: سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کو ایف آئی اے نے عدالت میں پیش کیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کو ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا۔اسپیشل جج سینٹرل نے شیخ اختر حسین کی ضمانت خارج کی تھی۔جعلی ڈگری پر ایف آئی اے نے سابق سی ای او ڈریپ کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیں: غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

تازہ ترین

December 26, 2024

بلاول بھٹو زرداری کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا 17ویں یوم شہادت کے موقع پر پیغام دیا

December 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر پیغام

December 26, 2024

27دسمبر کی نسبت سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بیان

December 26, 2024

راجہ پرویز اشرف ، سید حسن مرتضی اور شہزاد سعید چیمہ کی لاھور ریلوے سٹیشن پر پریس کانفرنس

December 26, 2024

لیاقت بلوچ کی صدارت میں ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کا اجلاس، عبدالواسع صدر منتخب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ