اسلام آباد ایئرپورٹ پر گمشدہ سامان، نقدی و زیورات اصل مالک کے حوالے

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گمشدہ سامان، نقدی و زیورات اصل مالک کے حوالے کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق فیملی نے کراچی سے اسلام آباد کے لئے نجی ایئر لائن کے ذریعے سفر کیا تھا،خاتون مسافر بیگ ڈومیسٹک آمد لیول دوئم پر واقع بیبی چینج روم میں بھول گئیں تھیں،بعدازاں خاتون سینیٹری اٹینڈنٹ صوبیہ آصف نے بیبی چینجنگ روم سے نامعلوم بیگ اپنی تحویل میں لیا،صوبیہ آصف نے ایس او پی کے مطابق بیگ تحویل میں لینے کے بعد ٹرمینل مینیجر آرائیول تبسم آرا کے حوالے کیاٹرمینل مینیجر نے مذکورہ بیگ کوآفس میں جمع کرادیا،بیگ میں تقریبا چالیس لاکھ روپے مالیت کے برابر برطانیہ پاؤنڈز 110، پاک روپے 22830، سونا 10 تولہ، موبائل 02، لیڈی سوئس واچ 01 پائی گئیں،ائرپورٹ لوسٹ اینڈ فاؤنڈ انتظامیہ سے رابطہ کرنے پر بیگ ضروری اطمینان کے بعد خاتون مسافر کو واپس کردیا گیا،ائرپورٹ اہلکار صوبیہ آصف کو ان کی ایمانداری کے اعتراف میں تعریفی سند اور 25 ہزار روپے انعام دیا گیاخاتون مسافر نے سول ایویشن انتظامیہ اور عملہ کی ایمانداری کو سراہا ۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کامیاب کارروائی، تین رکنی گینگ گرفتار

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی