ایف آئی اے کا جعلی شناختی کارڈ اجرا کیخلاف آپریشن، 4 رکنی گینگ گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی شناختی کارڈ اجرا کیخلاف آپریشن کے دوران 4 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔

جعلی شناختی کارڈ اجرا میں گرفتار ہونے والے ملزموں میں نادرا کے سابق افسران بھی شامل ہیں، گرفتار ملزمان کی شناخت محمد طاہر، عدنان عمار، محمد عامر خان اور محمد طیب کے نام سے ہوئی۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان نادرا میگا سینٹر اسلام آباد میں بطور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو تعینات رہے، ملزمان نے دوران تعیناتی سال 2019ء اور 2020ء میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کئے۔

ملزمان غیر قانونی طریقے سے احساس پروگرام کے نام پر مزدور طبقے کا بائیو میٹرک لے کر فیملی ٹری میں افغان شہریوں کا اندراج کرتے تھے، ملزمان مختلف ایجنٹوں کی ملی بھگت سے شہریوں کو رقوم کا لالچ دے کر اپنے جال میں پھنساتے تھے۔

مزید پڑھیں: آڈیو لیکس کیس، ڈی جی آئی بی اور ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

گرفتار ملزمان مزدور طبقے کو چند روپوں کا لالچ دے کر فیملی ٹری اور نشے کے عادی لوگوں کو افغان شہریوں کا والد ظاہر کرتے تھے، دوران تعیناتی گرفتار ملزمان نے متعدد شناختی کارڈز بھاری رقم وصول کر کے جاری کئے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی