مسافروں کے آرام دہ سفر کیلئے اسلام آباد ائرپورٹ کا ایک اوربڑا اقدام

کراچی (سٹاف رپورٹر)ہوائی مسافروں کے آرام دہ سفر کے لئے اسلام آباد ائرپورٹ نے اہم اقدام اٹھا یا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے باڈی مساجر سوفا چیئرز متعارف کرادیں یہ سہولت ملکی اور بین الاقوامی روانگی لاؤنجز میں دستیاب ہوگی ۔دیگر بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے برعکس یہ سہولت بلا معاوضہ دستیاب ہوگی ۔فری مساجر چیئرز کے ساتھ ساتھ مسافر کمپلمنٹری ٹی سٹال سے بھی مستفید ہوسکیں گے۔یہ اقدام مسافروں کے لئے اسلام آباد ائرپورٹ پر سفری سہولیات میں اضافہ کرنے کا حصہ ہے۔سول ایویشن مسافروں کی توقعات پر پورا اترنے اور ملکی ائرپورٹس پر ان کے سفر کو مزید آرام دہ بنانے کی کوششوں کو جاری رکھے گی۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ