گردنوں سے سریا نکالنا آتا ہے، بدمعاشی، غنڈہ گردی کی سیاست نہیں چلنے دیں گے، سعیدغنی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیلز پارٹی کے رہنما سعیدغنی نے کہا ہے کہ گالم گلوچ کی سیاست کی مذمت کرتےہیں۔

پیپلزپارٹی سینٹرل کےتحت پی ایس105 اور این اے237 میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1988 سے اس نشست پر پیپلزپارٹی کھبی نہیں جیتی، 2017 کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار پیپلزپارٹی جیتی۔

ان کا کہنا تھا کہ 1988 سے اس حلقے سے جو بھی جیتا ہے وہ وزیر بنا، حلقے کی حالت سے نہیں لگتا تھا کہ یہ وزیروں کا حلقہ ہے، 2018 میں میڈیا نے ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دکھائی میں کہا 5 سال بعد آکر یہ حلقہ دیکھیں، دعوی کرسکتا ہوں کہ 80 فیصد تک اس حلقے کے مسائل حل کیے۔

سعید غنی نے کہا کہ گردنوں سے سریا نکالنا مجھے آتا ہے، بدمعاشی اور غنڈہ گردی ختم کرو، غنڈہ گردی کی سیاست نہیں چلنے دیں گے۔

پیپلزپارٹی کی کارنر میٹنگ میں سعید غنی کے علاوہ وقارمہدی، فرحان غنی اور دیگر نے شرکت کی۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ