کسی پر تنقید نہیں کارکردگی پر بات کروں گا ، چودھری نثار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہاہے کہ مخالفین پر تنقید کرنا پسند نہیں کرتا کارکردگی پر بات کرنا چاہتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرچودھری نثار نے کہاکہ ن لیگ میرے ہاتھوں میں پیدا ہوئی اور پلی بڑھی۔ ن لیگ میں 35سال گزارے ان پر تنقید کرنا اچھا نہیں لگتا ۔ن لیگ سے اپنی عزت نفس کی خاطر ناراض ہوا ۔بزرگوں کے سامنے تو ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوسکتا ہوں لیکن بچوں کے سامنے نہیں ۔بانی پی ٹی آئی میرا 54سال سے دوست ہے ،وہ اس وقت مشکل میں ہیں میں ان پر کس طرح تنقید کروں ؟مخالفین کو 8فروری کو میراووٹر جواب دے گا ۔ پچھلی بار کی طرح اس بار ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دوں گا ۔

مزید پڑھیں: سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی