محسن نقوی کی راولپنڈی سیف سٹی پراجیکٹ 31 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت

روالپنڈی:  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے روالپنڈی سیف سٹی اور نیو سی پی او آفس پراجیکٹس 31 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی میں سیف سٹی اور نیو سی پی او آفس پراجیکٹس کا دورہ کیا اور دونوں پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ لیا، وزیر اعلیٰ نے دونوں منصوبوں کی تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

محسن نقوی نے دونوں پراجیکٹس پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا اور بری رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت کی،  انہوں نے سی پی او راولپنڈی کو دونوں  پراجیکٹس کا روزانہ دورہ کرنے اور پیش رفت کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی۔

اس موقع پرآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو بتایا کہ کیمروں کی تنصیب کا 70 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، بجلی سپلائی اور نیٹ ورکنگ کیلئے روڈ کی کٹنگ کا عمل جاری ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ منصوبوں کے سول ورکس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، کیبلز اور کیمروں کی تنصیب کے لیے ابھی سے پلاننگ کی جائے اور سول ورکس مکمل ہوتے ہی کام شروع کر دیا جائے۔

محسن نقوی نے کہا کہ محنت کے ساتھ دن رات کام کریں، منصوبوں کی برق رفتاری سے تکمیل مشن ہونی ،  پہلے مرحلے میں راولپنڈی کے 92 مقامات پر سکیورٹی کمیرے نصب ہونگے۔

مزید پڑھیں: پنجاب اور پختونخوا میں دھند سے آج بھی 28 پروازیں منسوخ

ان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی منصوبے سے کرائم کنٹرول اور ٹریفک مینجمنٹ میں مدد ملے گی، نیو سی پی او آفس کا سٹرکچر تیار ہے، ٹائل ورک فوری شروع کیا جائے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ، آر پی او سید خرم علی، سی پی او راولپنڈی بھی اس موقع پر موجود تھے.

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی