سنووا سولر نے جدید ترین سو لر مصنو عات متعارف کروا کر پاکستان میں توانائی کے سیکٹر میں انقلاب بر پا کر دیا

اسلام آباد(محمد حسین) سنوواسولرنے پاکستان میں جد ید ترین ٹائر ون شمسی مصنوعات متعارف کروا کر توانائی کے شعبے میں پا ئیدارمستقبل کی تشکیل کے عزم کوظا ہر کردیا۔اس حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین نیپرا تو صیف احمداورڈائریکٹرسٹر یٹیجک پرا جیکٹس اسامہ خالد ملک سمیت صنعتی شعبے سے منسلک 260 سے زائد شخصیات نے شرکت کی۔ڈائنامک سی ای او سنوواسولر ونسنٹ چاؤ نے ڈبلیو 590اور ڈبلیو 705 ماڈیولز کی نقاب کشائی کی ۔یہ اپنےڈبل گلاس۔دوطرفہ ڈیزائن کی ساتھ سورج کی دوطرفہ روشنی کواپنےاستعمال میں لاتی ہے۔سنوواسولر نے بائیفیشل 615ڈبلیو ماڈیولز بھی متعارف کروایا ہے جو اپنے چکنے مستطیل خلیوں کیساتھ سورج کی روشنی کو توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔پاکستان کی بڑھتی ہو ئی توانا ئی کی ضروریات پورا کرنے کیلئے سنووا سولر کی پیشکش وقت کے حساب سے بہترین ہے جو رہائشی عمارتوں سےلے کرصنعتی یو نٹو ں تک شمسی توانا ئی مہیا کرتی ہے ۔انجینئر اسامہ احسن نے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر سنوواسولر کے طورپرذمہ داریا ں سنبھال لی ہیں۔پاکستان میں شمسی توانائی کا مستقبل زیادہ روشن ہےسنوواسولر پہلی پائیدار شمسی توانا ئی مہیا کرنےکیلئےپیش پیش ہے ۔۔سنووا سولر نےشمسی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔پا کستان میں سولر توانائی میں جدت متعارف کروا کر سنوواسولر نے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ